...
رات بھی نا بٹی نا کٹی ...
-
aeedah-akif liked this · 4 years ago
-
tu-mera-hai liked this · 5 years ago
More Posts from Huzzstuff
ناکام محبت پر تم پھر سے رو دیۓ..
سوچ کر کسی غیر کو کسی ساتھ تم پھر رو دیۓ..
مانا محبت کی شدت ذیادہ تھی ..
مگر کہانی کے رد و بدل میں آ کر تم پھر رو دیۓ..
جانتا ہوں کے کہانی میں ٹوسٹ (Twist) تب ہی آتا ہے
جب کوئی تیسرا آتا ہے..
اک کام کرو زور سے سانس لو اور بول دو..
" اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا "
اور ہم شروع سے ہی غلط ہیں کیونکہ
اگر محبت ہوتی نا تو ناکامی والا (Concept) ہی ختم ہو جاتا ہے.. (حذیفہ)
کمرہ
اک سفید دروازہ ہے
کھولتے ہی اک سیاہ سی دنیا ہے سرخ و کالی دیوار ہے ٹوٹا ہوا آئینہ ہے بستر کے آس پاس کتابوں کا ہجوم بکھرا ہے.
کہیں منٹو کے افسانے
کہیں جون کی اداسی کہیں غالب کا دیوان
کہیں ماضی کی داستان کہیں عجب سی آوازیں کہیں نیند کی دوا
کہیں مے🍷
اور کہیں میں- (ح)
لازم
خواب بھی لازم
دیکھنا بھی لازم
خیال بھی لازم
سوچنا بھی لازم
لکھنا بھی لازم
عقیدت بھی لازم
ملنا بھی لازم
پردہ بھی لازم
ہجر بھی لازم
وصال بھی لازم.(ح)
ایک لمحہ تھا شاید جو وقت کے ساتھ بدل گیا اب کبھی واپس نہیں آئے گا جہاں نیند کا انتظار نہیں کیا جاتا بس گھڑی کو دیکھنا اور آنکھیں بند ہو جانا. اب رات و دن کی کشمکش میں نیند سے ایسا واسطہ ٹوٹا ہے کہ نیند نایاب سی لگنے لگی ہے اور رہی سہی کسر سوچوں اور ماضی نے پوری کر دی اور پھر بھی ہم کہتے ہیں وقت یہ بھی نہیں رہنا.. (ح)
We all are insane for past memories Because Past is an Art of age (huz)